۱۳۹۸/۸/۱۴   1:9  ویزیٹ:1686     خبریں


مجلس عزاء بمناسبت شھادت امام حسن عسکری علیہ السلام

 


مجلس عزا‏ء بمناسبت شھادت امام حسن عسکری علیہ السلام 
شھادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: بروز منگل 11 نومبر 2019 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔