۱۳۹۸/۱۲/۸   0:30  ویزیٹ:172     خبریں


مجلس عزاء بمناسبت شهادت امام علی النقی الهادی علیه السلام

 


مجلس عزا‏ء بمناسبت شھادت امام علی النقی الهادی علیه السلام
شھادت حضرت امام علی النقی الهادی علیه السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: بروز جمعرات 27 فروری 2020 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔