۱۳۹۹/۵/۷   1:19  ویزیٹ:1305     خبریں


مجلس عزاء بمناسبت شهادت امام محمد باقر علیه السلام

 



مجلس عزا‏ء بمناسبت شھادت امام محمد باقر علیه السلام
شھادت حضرت امام  محمد باقر علیه السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ سب بھی آنلین زوم ( ZOOM) پر یا یوٹیوب پر اس پروگرام میں  شرکت کریں۔
زوم ( ZOOM) پر شرکت کرنے کے لیئے اس لینک پر کلیک کریں: 

Join Zoom Meeting
https://us02web.zoom.us/j/8693466907
یوٹیوب سے شرکت کرنے کے  لیئے اس لینک پر کلیک کریں: 
https://www.youtube.com/channel/UCFFpplAexzdGtfNR0da-gww
وقت: بروز منگل 28 جولائی 2020 کو نماز مغربین کے فورا بعد ٹھیک 8:15 پر شروع کیا جائیگا اور 9 بجے اختتام پزیر ہوگا۔
توجہ رہے کہ یہ پروگرام  مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی سے براہ راست نشر ہو گا اور آپ  زووم یا یوٹیوب کے ذریع ہی شرکت کر سکتے ہے۔ 
مجلس عزا‏‏ء کے ساتھ قرائت دعای توسل کا بھی احتمام ہے۔