۱۳۹۹/۵/۳۰   9:18  ویزیٹ:60     خبریں


محرم الحرام 1442 میں آنلین منعقد ہونے والے مجالس کا شیڈیول

 


السلام علیک یا ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام 
آج شب کی مجلس  آپ آنیلین زووم اور یوٹیوب پر سن سکتے ہیں۔ 

یاد رہے کہ محرم کی پہلے عشرے میں ہر رات آنلین مجلس منعقد کیا جائیگا جو کہ متحدہ عرب آمارات ٹیم کے مطابق 8 بجے شروع اور 9 بجے احتتام پذیر ہوگا
روز عاشورا کو بھی اسی لینک پر صبح 11 بجے سے 12 بجے تک متحدہ عرب آمارات ٹیم کے مطابق مجلس عزا‏ء کا انعقاد کیا جائیگا۔
زووم سےشرکت کرنے کے لیئے اس لینک پر کلیک کریں۔
Join Zoom Meeting
https://us02web.zoom.us/j/82466327008
یو ٹیوب مصباح الهدی ٹی وی سے براہ راست دیکھنے کے لیئے اس لینک پر کلیک کریں:
:https://www.youtube.com/channel/UCFFpplAexzdGtfNR0da-gww