۱۳۹۹/۷/۱۵   6:53  ویزیٹ:1194     خبریں


اربعین حسینی میں منعقد ہونے والے پروگراموں کی شیڈیول 

 


                   اربعین حسینی میں منعقد ہونے والے پروگراموں کی شیڈیول 

19، 20، 21 صفر برابر با 7، 8، 9 اکتوبر2020 اور 29،28،27  صفر برابر با 15، 17،16 اکتوبر 2020 
کو فارسی زبان میں رات 7:30 سے 8:30 تک مجلس عزا آن لائین منعقد کیے جائینگے کہ جس میں آپ مندرجہ ذیل لنکوں میں سے کسی لینک پر کیلک کرنے سے شامل ہو سکتے ہیں
زووم لینک براہ راست: 

Join Zoom Meeting
https://us02web.zoom.us/j/81728001786
یوٹیوب براہ راست: 
https://www.youtube.com/channel/UCFFpplAexzdGtfNR0da-gww



تصویر میں شاید شامل ہو: ‏‏ہجوم‏‏