۱۳۹۹/۸/۳   1:46  ویزیٹ:1263     خبریں


مجلس عزا‏ء بمناسبت شھادت حضرت امام حسن عسکری علیه السلام

 


مجلس عزا‏ء بمناسبت شھادت حضرت امام حسن عسکری علیه السلام
شھادت حضرت امام  حسن عسکری علیه السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ سب بھی آنلین زوم ( ZOOM) پر یا یوٹیوب پر اس پروگرام میں  شرکت کریں۔
زوم ( ZOOM) پر شرکت کرنے کے لیئے اس لینک پر کلیک کریں: 

Join Zoom Meeting

https://us02web.zoom.us/j/81728001786
یوٹیوب سے شرکت کرنے کے  لیئے اس لینک پر کلیک کریں: 
https://www.youtube.com/channel/UCFFpplAexzdGtfNR0da-gww
وقت: بروز ہفتے 24 اکتوبر 2020 کو نماز مغربین کے فورا بعد ٹھیک 7:00 پر شروع کیا جائیگا اور 8 بجے اختتام پزیر ہوگا۔
توجہ رہے کہ یہ پروگرام  مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی سے براہ راست نشر ہو گا اور آپ  زووم یا یوٹیوب کے ذریع ہی شرکت کر سکتے ہے۔