۱۳۹۹/۸/۸   1:43  ویزیٹ:1457     خبریں


جشن عید میلاد النبی اور حضرت امام صادق علیہ السلام اور ہفتہ وحدت مبارک ہو

 


جشن عید میلاد النبی اور میلاد با سعادت حضرت امام صادق علیہ السلام  اور ہفتہ وحدت سب مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو

اسی مناسبت سے محفل جشن کا احتمام کیا گیا ہے۔ آپ سب بھی آنلین زوم ( ZOOM) یا پھر یوٹیوب پر اس پروگرام میں  شرکت کریں۔
زوم ( ZOOM) پر شرکت کرنے کے لیئے اس لینک پر کلیک کریں: 

Join Zoom Meeting
https://us02web.zoom.us/j/89505836435
یوٹیوب سے شرکت کرنے کے  لیئے اس لینک پر کلیک کریں: 
https://www.youtube.com/channel/UCFFpplAexzdGtfNR0da-gww
وقت: بروز پیر 02 نومبر 2020 کو نماز مغربین کے فورا بعد ٹھیک 7:00 بجے پر پروگرام شروع کیا جائیگا اور 8 بجے اختتام پزیر ہوگا۔
توجہ رہے کہ یہ پروگرام  مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی سے براہ راست نشر ہو گا اور آپ  زووم یا یوٹیوب کے ذریع ہی شرکت کر سکتے ہے۔