۱۳۹۹/۱۲/۳۰   23:47  ویزیٹ:1227     خبریں


محفل نورانی قرائت دعای کمیل بصورت آنلین 

 



محفل نورانی قرائت دعای کمیل بصورت آنلین 
مسجد امام حسین علیہ السلام کی طرف سے ہر شب جمعہ انلا‏ئن قرا‏ئت دعای کمیل کا انعقاد کیا جاتا ہے 
آپ حضرات بھی آنلین اس نورانی محفل میں شریک ہو جائیں۔

زوم ( ZOOM) پر شرکت کرنے کے لیئے نیچے دیئے گئے  لینک پر کلیک کریں: 
Join Zoom Meeting
https://us02web.zoom.us/j/89505836435
یوٹیوب سے شرکت کرنے کے  لیئے اس لینک پر کلیک کریں: 
https://www.youtube.com/channel/UCFFpplAexzdGtfNR0da-gww
وقت: ہر شب جمعہ کو نماز مغربین کے فورا بعد متحدہ عرب آمارات ٹیم کے مطابق ٹھیک 7:00 بجے پر پروگرام شروع کیا جائیگا اور 8 بجے اختتام پزیر ہوگا۔
توجہ رہے کہ یہ پروگرام  مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی سے براہ راست نشر ہو گا اور آپ  زووم یا یوٹیوب کے ذریع ہی شرکت کر سکتے ہے۔