۱۳۹۹/۱۰/۶   6:55  ویزیٹ:300     خبریں


مجالس عزاء بمناسبت ایام فاطمیہ اول

 


ایام فاطمیہ اول کی آمد پر آپ سب مومنین اور مومنات کو تسلیت پیش کرتے ہیں 
اسی  بمناسبت سے آنلین مجالس عزاء منعقد کیے جا رہے ہیں 
آپ سب بھی ان مجالس میں شرکت کریں 
مندرجہ ذیل لینکوں میں سے کسی ایک لینک پر کلیک کرنے سے آپ ان مجالس میں شرکت کر سکتے ہیں 


Join Zoom Meeting
https://us02web.zoom.us/j/81728001786
- و از یو تیوب از شبکه مصباح الهدی:
https://www.youtube.com/channel/UCFFpplAexzdGtfNR0da-gww
مسجد امام حسین علیه السلام - دبی