۱۴۰۰/۳/۳۱   0:36  ویزیٹ:525     خبریں


ولادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کا اھتمام

 


ولادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہے۔ 
اسی مناسب ایک جشن کا اھتمام کیا گیا ہے کہ آپ حضرات جس میں آنلائن شریک ہو نے کی استدعا ہے 
جشن میں شامل ہونے کیلئے زوم لینک پر کیلک کریں۔
 https://us02web.zoom.us/j/89505836435
یا یوٹیوب  مصباح الھدی چینل کے ذریع شریک ہو جائیں۔

https://www.youtube.com/channel/UCFFpplAexzdGtfNR0da-gww
وقت: بروز پیر 21/06/2021 کو نماز مغربین کے بعد 7:50 پر مجلس کا آغاز کیا جائيں گا۔ 
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔