۱۴۰۰/۷/۲   8:6  ویزیٹ:1011     خبریں


مجالس عزاداری دھہ آخر صفر

 


مجالس عزاداری نمناسبت دھہ آخر صفر اور اربعین حسینی 
اربعین حسینی کی مناسبت سے مجالس عزاء منعقد کیے جا رہے ہیں کہ جس میں آپ لوگ بھی براہ راست یوٹیوب یا زوم کے ذریع شریک ہو سکتے ہیں۔
یہ مجالس 25 ستمبر 2021 سے شروع  اور 7 اکتوبر 2021 تک جاری  رہیں گے  جو کہ ہر دن نماز مغرب اور عشاء کے فورا بعد  منعقد کیے جائیں گے 
آپ لوگ بھی وقت کی پابندی کے ساتھ ان نورانی مجالس میں شریکت کریں۔ 
زوم اور یوٹیوب کا آنقریب آپ لوڈ کریں گے۔