۱۴۰۱/۹/۱۶   7:33  ویزیٹ:871     خبریں


مجالس عزاداری آیام فاطمیہ دوم

 


مجالس عزاداری حضرت زھراء سلام اللہ علیھا 
آیام فاطمیہ حضرت زھراء سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے مجالس عزاء کا انعقاد کیا جا رہا ہے 
آپ سب بھی ان نورانی مجالس میں شریک ہونے کی سعادت حاصل کریں۔

وقت: بروز جمعرات 23 دسمبر سے بروز ہفتے 25 دسمبر 2022  تک تین دن نماز مغربین کے فورا بعد۔ 
مکان مسجد امام حسین علیہ السلام دبی۔