۱۴۰۰/۱۱/۲   4:8  ویزیٹ:884     خبریں


جشن عید میلاد حضرت زھراء سلام اللہ علیھا

 



جشن عید میلاد حضرت زھراء سلام اللہ علیھا بہت بہت مبارک ہو 
اسی مناسبت سے جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ بھی اس نورانی محفل میں شرکت کی سعادت حاصل کریں۔ 
آپ اس پروگرام میں آنلین بھی شریک ہو سکتے ہیں۔ 

 یوٹیوب  مصباح الهدی چینل سے براہ راست سنییے 
http://youtube.com/c/3rdimam
مسجد امام حسین علیه السلام - دبی
ٹیلیگرام:  @Ihd3_dubai