۱۴۰۱/۱۱/۱۴   7:45  ویزیٹ:940     خبریں


میلاد مولود کعبہ کی مناسبت سے جشن کا انعقاد

 


 جشن میلاد امام علی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو 
اشعار تبریک میلاد حضرت علی (ع )
اسی مناسبت سے جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ بھی اس نورانی محفل میں شرکت کی سعادت حاصل کریں۔ 
آپ اس پروگرام میں آنلین بھی شریک ہو سکتے ہیں۔ 
یہ پروگرام آپ یوٹیوب  مسجد امام حسین علیہ السلام  چینل سے براہ راست سن سکتے ہیں
مصباح الہدی چینل سے براہ راست دیکھنے کے کیلئے ہمارے چینل لائک اور سسکرا‏ئب کریں ۔  
یوٹیوب چینل لینک: http://youtube.com/c/3rdimam
مسجد امام حسین علیه السلام - دبی