۱۴۰۰/۱۲/۲۲   0:59  ویزیٹ:854     خبریں


جشن میلاد علی اکبر علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو

 


 جشن میلاد علی اکبر علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو 
اسی مناسبت سے جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ بھی اس نورانی محفل میں شرکت کی سعادت حاصل کریں۔ 
وقت: 13 مارچ 2022 نماز مغربین کے فورا بعد۔ 
آپ اس پروگرام میں آنلین بھی شریک ہو سکتے ہیں۔ 
 یوٹیوب  مصباح الهدی چینل پر دیکهنے کے لیئے یہاں کلیک کریں۔
http://youtube.com/c/3rdimam
مسجد امام حسین علیه السلام - دبی
ٹیلیگرام:  @Ihd3_dubai