۱۴۰۰/۱۲/۲۶   0:58  ویزیٹ:793     خبریں


 جشن میلاد  منجی عالم بشریت امام مھدی علیہ السلام

 


 جشن میلاد  منجی عالم بشریت امام مھدی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو 
اسی مناسبت سے جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ بھی اس نورانی محفل میں شرکت کی سعادت حاصل کریں۔ 
وقت: 17 اور 18 مارچ 2022 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔ 
آپ اس پروگرام میں آنلین بھی شریک ہو سکتے ہیں۔ 
 یوٹیوب  مصباح الهدی چینل پر دیکهنے کے لیئے یہاں کلیک کریں۔