۱۴۰۱/۷/۲۹   1:58  ویزیٹ:450     نماز جمعہ کی خطبیں ارشیو


24ربیع الاول 1444(ھ۔ ق) مطابق با21/10/2022 کو نماز جمعہ کی خطبیں

 


آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

أدبوا أَوْلَادکُم على ثَلَاث خِصَال حب نَبِيکُم وَحب أهل بَيته وعَلى قِرَاءَةالْقُرْآن

 

اپنے بچوں کو تین چیزوں کی عادت ڈالو. پہلا پیغمبر سے عقیدت و محبت رکھیں، دوسرا اہل بیت پیغمبر کے ساتھ عقیدت و محبت رکھیں اور تیسرا قرآن کی زیادہ سے زیادہ تلاوت کریں.