۱۴۰۲/۳/۲۸   7:3  ویزیٹ:267     خبریں


انعقاد مجلس عزاء بمناسبت شھادت حضرت امام محمد تقی علیه السلام

 


شھادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: بروز اتوار 18 جون 2023 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔