۱۴۰۲/۴/۷   0:6  ویزیٹ:285     خبریں


اعمال روز عرفہ اور عید قربان

 


شب عرفہ اور روز عرفہ کے بعض اعمال

عید قربان کی مناسبت سے آپ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

28\06\2023 بروز بدھ عرفہ کا دن ہے 
یومِ عرفہ کی فضیلت | FikroKhabar
اسکی مناسبت سے مسجد امام حسین علیہ السلام میں ٹھیک 5 بجے دعای عرفہ پڑھی جائیگی۔ 
اور 29\06\2023 جمعرات کو عید قربان منایا جائيگا۔
عرفہ کے دن اور رات کی اعمال۔
 
اعمال شب عرفہ(شب ٩ ذی الحجہ )

اعمال روز عرفہ( ٩ ذی الحجہ کے دن کی اعمال)

دعای عرفہ
اعمال شب وروز عید الضحیٰ
 
اعمال روز عید الضحی