۱۴۰۲/۴/۱۳   0:41  ویزیٹ:228     معصومین(ع) ارشیو


ولادت حضرت امام علی نقی الھادی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر جشن کا اھتمام

 


ولادت باسعادت حضرت امام ھادی علیہ السلام آپ سب کو مبارک ہو
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف - Sahar Urdu

 ولادت حضرت امام علی نقی الھادی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں ایک پر رونق  جشن کا اھتمام کیا گيا کہ جس میں بہت سارے مومنین نے شرکت کی 
خطیب محترم مولانا سید موسوی زادہ صاحب نے امام علیہ السلام کی زندگی اور اقوال حسنہ کی ضمن میں بہترین اخلاق حسنہ بیان کیے کہ جسکا اس سماج اور معاشرے کو بہت ضرورت ہے۔ 

امام علی نقی علیہ السلام کی رہبری کرنے کا انداز

حضرت امام ھادی علیہ السلام کی زندگی کے بارے میں بیشتر جاننے کے لیئے اس لینک پر کلیک کریں۔