۱۴۰۲/۶/۲۲   0:9  ویزیٹ:202     خبریں


28 اور 29 صفر رحلت نبی خدا اور شھادت حسن مجتبی اور امام رضا علیہم السلام کی مناسبت سے مجالس عزاء

 


28 اور 29 صفر رحلت نبی خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  اور شھادت حسن مجتبی اور امام رضا علیہم السلام کی مناسبت میں مجالس عزاء کا احتما
مسجد امام حسین علیہ السلا میں 28 اور 29 صفر رحلت نبی خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  اور امام  حسن مجتبی اور امام رضا علیہم السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزاء کا احتمام کیا گیا ہے جو کہ 13 اور 14 ستمبر کو نماز مغربین کے بعد منقد کیا جائے گا۔
آپ سب مومنین بھی اپنے حضور سے اس کو نورانی فرمائے۔ 
مکان: مسجدامام حسین علیہ السلام دبئی