۱۴۰۳/۲/۲۰   6:37  ویزیٹ:102     خبریں


جشن عید میلاد حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا

 



جشن عید میلاد حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا بہت بہت مبارک ہو 
اسی مناسبت سے جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ بھی اس نورانی محفل میں شرکت کی سعادت حاصل کریں۔ 
زمان: 9 مئ 2024 بروز جمعرات برابر با 30 شوال 1445 ھ ق 
مکان مسجد امام حسین علیہ السلام دبئ
 یوٹیوب  مسجد امام حسین علیہ السلام چینل سے براہ راست سنییے 
http://youtube.com/c/3rdimam
مسجد امام حسین علیه السلام - دبی
ٹیلیگرام:  @Ihd3_dubai