3/20/2017         ویزیٹ:1754       کا کوڈ:۹۳۴۰۷۵          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » آنلین مقابلے
  ،   مسجد امام حسین(ع) میں بچیوں کے لئےجشن تکلیف
بروز بدھ 22/2/2017 کومسجد میں بچیوں کے لئےجشن تکلیف کے عنوان سے خوشی منائی گ‏ئی۔
یہ جشن بروز بدھ 22/2/2017 کو صبح 10 بجے شروع ہو گیا


 
پروگرام کی با قائدا آغاز کلام پاک کی تلاوت سے ہوا  اور پھر حجت الاسلام مولانا موسوی زادہ صاحب نے خطاب

فرمایا آپ نے آپنے خطاب میں اس جشن کی اھیمت کی طرف اشارہ کیا۔ اور نوجوانوں کیلئے مکلف ہونے کے ان پر
آنے ہونے والے واجبات اور محرمات کی بھی ذکر کی اور انسان کو بالغ ہونے کے بعد کیا کرنا چاہئے کیا نہیں

کرنا چاہئے، پر روشنائی ڈالی


 
پھر حجت الاسلام مولانا رضوانی صاحب نے خطاب فرمایا

 
بچیوں نے بھی ترانے اور عھد نامے اور نعتیں پیش کیے۔

 
سب بچیوں کو حجاب اسلامی کے بارے میں درس اخلاق دیے گئے۔
 
پروگرام کے آخر میں سب بچیوں کو احکام اور تعالیم اسلامی کی طرف ترغیب دلانے کے لیئے انکو اسلامی گفٹوں

(جانماز، قرآن۔۔۔) سے نوازیں گئے۔


فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے


امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک