8/21/2016         ویزیٹ:3244       کا کوڈ:۹۳۴۱۴۱          ارسال این مطلب به دیگران

تازہ مسلمان » تازہ مسلمان
  ،   پولینڈ والی ایک عورت نے اسلام قبول کیا۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
{اشهد ان لااله الا اللہ و اشھد ان محمدا عبدہ و رسولہ}
پولینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک عورت نے اسلام قبول کیا۔
 21 اگست 2016  کو  پولینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک عورت مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں تشریف لائی   اور اسلام قبول کرنے کی رغبت  ظاہر کی ۔
مسجد امام حسین (ع) کے پیش امام حجت الاسلام مولانا نجفی صاحب نے ان سے کلمہ شھادتین پڑھنے کو بولا عربی زبان میں شھاتین پڑھنا اگر چہ دشوار تو تھا لیکن مولانا صاحب کے اقتداء میں اسنے شھادتین پڑھنے کا شرف حاصل کیا۔ پھر اسکو انگریزی میں شھادتین کا معنی بھی سمجھایا۔ اس طرح اس خوش نصیب عورت نے  دل اور جان سے اللہ  اور اسکے رسول پر ایمان لایا اور مسلمان ہوگئی۔


فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے

     
امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک