5/27/2017
ویزیٹ:
2174 کا کوڈ:
۹۳۴۳۶۲
خبریں
»
خبریں
استقبال ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے محفل انس با قرآن منعقد کیا گیا۔
اس پروگرام میں جمھوری اسلامی ایران کے مشھورقاری اورحافظ کل قرآن
جناب یحیی راثی صاحب سے مؤمنین مستفیض ہوئے۔
اس پروگرام میں کافی تعداد میں لوگ شریک تھیں۔
جناب یحیی صاحب نے عجیب انداز میں قرآن حفظ کیا تھا۔
قرآن کی ایک لفظ اگر کوئی قرآن سے پڑھتا تو آگے وہ خود پڑھنے لگتا تھا۔
اسی طرح کسی ایک صفحے سے شروع کرتے تو اس صفحے سے آگے صفحات اور پیچھے صفحات وہ تلاوت کرتے تھے۔ پروگرام کے آخر میں قرآن کو کس طرح حفظ کیا جائیں، اس موضوع پر خصوصی روشنی ڈالی گئ۔
اس پروگرام سے تصویری رپورٹ
فائل اٹیچمنٹ: