10/13/2017         ویزیٹ:2111       کا کوڈ:۹۳۵۵۲۱          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   مدرسہ قرآن اور عترت کے زیراہتمام درس قرآن اور عقاید کی کلاسز کا اجراء

مدرسہ قرآن اور عترت کے زیراہتمام درس قرآن اور عقاید  کی کلاسز کا اجراء

مدرسہ قرآن اور عترت میں رجسٹریشن جاری ہیں

نام رجسٹرڈ کروانے کے لئے بچے کی عمر 6- 18 سال کے درمیان ہونی چاہئے۔

یہ کلاسیں ہفتہ کے دن صبح 9:30 سےدو پہر 2:00  بجے تک ہونگی۔

کلاسوں کی کل فیس 800 درھم مقرر کی گئی ہے۔

اس مدرسے میں قر‏ائت قرآن، احکام اور عقاید کی کلاسیں پڑھائی جائیگی۔

مدت کورس :  14 اکتوبر 2017 سے  5  مئی  2018 تک

مہینے میں ایک بار بچوں کی مفت علمی اور فرھنگی پکنک کا بھی احتمام کیا جا‏ئیگا۔

نام رجسٹرڈ کروانے کے لئے مسجد کے دفتر یا  لائبریری سے رجوع کریں ۔

مسجد امام حسین علیہ السلام-  دبئ

 

 

 

 



فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے


امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک