11/7/2017         ویزیٹ:444       کا کوڈ:۹۳۵۵۵۵          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   مسجد امام حسین علیہ السلام  دبی میں چہلم حسینی اور عشرہ آخر صفر کی مناسبت سےمجالس عزاء کا سلسلہ جاری
چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام، اورعشرہ آخر صفر میں 
مسجد امام حسین علیہ السلام  دبی میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام، اورعشرہ آخر صفر کی مناسبت سے مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں مجالس عزاء جاری رہینگے۔
آغاز مجالس:  یہ مجالس 8 نومبر 2017  کو  بدھ سے شروع ہونگے۔
انتہاء:  اور 18 نومبر بروز ہفتے تک قائم رہینگے۔
مجالس عزاء ھر دن نماز مغرب اور عشاء کے فورا بعد شروع کیے جائینگے۔
روز اربعین 9 نومبر کو بھی نماز ظھر کے بعد مجلس عزاء منعقد کیا جا‏ئیگا۔
آپ سب بھی آپنے شرکت سے مجالس عزاء کو منور فرمائیں۔


فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے

     
امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک