5/4/2018         ویزیٹ:1885       کا کوڈ:۹۳۵۷۸۹          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   آج مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں ٹیچر ڈے منایا گیا

آج 3 اپریل 2018 کو مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں ٹیچر ڈے منایا گیا

یہ دن ایرانی لوگ استاد شہید مطہری(رہ) کی شھادت کے دن کو مناتے ہیں

ایران کیساتھ مسجد امام حسین علیہ السلا دبی میں بھی (روز معلم) ٹیچر ڈے منایا گیا۔

آج مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں ان اساتید کو دعوت حضور دیا گیا جو ایرانی سکولوں میں سبق پڑھاتے ہیں اور انکی تکریم اور اعزاز میں ایک پروگرام رکھا گیا اور جحت السلام مولانا سید موسوفر صاحب نے اس پیشے پر روشنی ڈالتے ہو‏ئے کھا کہ یہ انبیا کا پیشہ اور بہت محترم پیشہ ہے اساتید نے ہی لوگوں کو ترقی کی راہ پر گامزن کیے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ مجھے بہت افسوس ہوتا ہے کہ جب کسی بچے سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا بننا چاہتے ہو؟ تو وہ کہتے ہے کہ میں اینجنیر یا ڈاکٹر بننا چاہتا ہولیکن یہ کوئی نہیں کہتا کہ میں استاد بننا چاہتا ہو در حالیکہ استاد بننا ہی ایک بنیادی اور ایک محترم پیشہ ہے۔

اس پروگرام میں ہر استاد نے آپنی زندگی کی چھوٹی سے کہانی بھی ذکر کی۔



فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے


امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک