5/15/2018         ویزیٹ:1862       کا کوڈ:۹۳۵۷۹۷          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   ماہ مبارک رمضان میں ہمارے پروگراموں کا شیڈیول
رمضان المبارک کی آمد پر آپ سب کو مبارکباد عرض کرتے ہیں 
ماہ مبارک رمضان میں ہمارے پروگراموں کا شیڈیول کچھ یو ہے۔
16 مئی کو مسجد کو صاف اور مزین کیا جائیگا جو کہ عصر کو 5 بجے سے 7 بجے تک کا پروگرام ہے اور پھر نماز با جماعت اقامہ کیا جائیگا اور نماز جماعت کے بعد افطار کا پروگرام ہوگا اور پھر مولانا صاحب خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ 16مئی کو شک ہے کہ 29 شعبان ہے یا اول رمضان لہذا ما فی ذمہ کی نیت سے روزہ رکھیں گے۔
رمضان المبارک کا شیڈیول  
1- صجح : نماز جماعت اور خطاب
2- ظہر: نماز جماعت اور بیان احکام شرعی
3- عصر: 5 سے 7 بجے تک تلاوت قرآن کریم ، تفسیر اور تجوید بیان کیا جائیگا۔
4- مغرب: نماز جماعت ، افطار، خطاب،دعای افتتاح، اور نیاز تقسیم کیا جائیگا۔
5- متوجہ رہے کہ صبح 10 بجے سے 12 بجے تک خواتین کے لیئے تلاوت قرآن کریم ، تفسیر اور تجوید بیان کیا جائیگا۔
اوقات شرعی ماه مبارک رمضان


فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے


امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک