8/20/2018         ویزیٹ:2006       کا کوڈ:۹۳۶۹۲۰          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   روز عرفہ اور شب عید الاضحی کی موقع پر روح پرور پروگرامات
روز عرفہ کی مناسبت سے دعای عرفہ امام حسین علیہ السلام پڑھنے کی روح پرور پروگرام کا انعقاد،
روز عرفہ کی مناسبت سے دعای عرفہ امام حسین علیہ السلام پڑھنے کی روح پرور پروگرام کا احتمام کیا گیا ہے 
جو کہ بروز منگل 21 اگست 2018 کو سہ پہر 3 بجے سے لیکر 6 بجے تک منعقد کیا جائیگا کہ جس میں دعای عرفہ امام حسین علیہ السلام  پڑھی جائیگی۔
اس طرح اسی دن  7:30 بجے سے 8:30 بجے تک جشن عید الاضحی منعقد کیا جائیگا جو کہ نماز مغربین کے فورا بعد شروع ہو گا ۔
اسی طرح 22 اگست بدھ کو 10:30 سے بجے 12 بجے تک خواتین کے لیئے عید الاضحی کی مناسبت سے جشن کا احتمام کیا گیا ہے۔
اپ سب کو دعوت دی جاتی ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ تشریف لائیں۔


فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے

     
امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک