11/14/2018         ویزیٹ:1890       کا کوڈ:۹۳۷۰۰۶          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،    بمناسبت شھادت حضرت امام حسن عسکری (ع) مجلس عزاء کا  اھتمام
شھادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں
اسی مناسبت  سے مجلس عزاء کا  اھتمام کیا گیا ہے 
آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: بروز جعرات 15 نومبر 2018 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔
یاد رہے کہ روز جمعہ سے حضرت امام مھدی علیہ کی امامت کا آغاز ہو رہا ہے 
اسی مناسبت سے جشن کا بھی اھتمام کیا گیا ہے جو کہ بروز جمعہ 15 نومبر 2018 کو نماز مغربین کے فورا بعد 
منعقد کیا جائیگا۔
یہ بھی پڑھیں: 


فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے

     
امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک