5/24/2019         ویزیٹ:1831       کا کوڈ:۹۳۷۱۶۵          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   شب قدر میں مسجد امام حسین (ع)  کے پروگراموں کی شیڈول۔
شب قدر میں مسجد امام حسین (ع)  کے پروگراموں کی شیڈول۔
شھادت امیرالمؤمنین (ع) کی مناسبت سے آپ سب کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
19، 21، 23 رمضان جو کہ ہفتہ، پیر، اور بدھ کی رات کو آ رہے ہے۔
شب قدر میں مسجد میں منعقد ہونے والے پروگرامات کی شیڈول۔
شب قدر کی اعمال 9:30 بجے سے 02 بجے تک جاری رہینگے۔
اس  کا تفصیل کچھ یوں ہے۔
9:30 بجے تلاوت کلام پاک اور مناجات خوانی۔
10: قضا‏ء نمازیں با جماعت اداء کیے جائینگے۔
11 بجے سے 12:30 تک دعای جوشن کبیر پڑھی جائیگی۔
12:30 بجے سے دو بجے تک عزاداری امیر المؤمنین علی علیہ السلام منعقد کیا جائیگا۔
آپ سب سے شرکت کی استدعا ہے۔


فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے

     
امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک