شوال کا چاند نظر آ گیا ہے
عید سعید فطر آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
کل 7 بجے صبح عید سعید فطر کا نماز عقیدت اور احترام کے ساتھ آدا کیا جائیگا
کل کے دن نماز صبح کے بعد ٹھیک 6 بجے دعای ندبہ پڑھی جائیگی۔
6:45 پر عید کی تکبیریں پڑھی جائیگی۔
7 بجے صبح نماز عید آدا کیا جائیگا۔
نماز عید کے بعد عید کی خطبے پڑھی جائيگی۔
فائل اٹیچمنٹ: