5/21/2024
ویزیٹ:
1892 کا کوڈ:
۹۳۷۲۳۰
خبریں
»
خبریں
،
جشن بمناسبت عید غدیر خم
عید غدیر آپ سب مسلمانوں کو مبارک ہوں
الحمدلله الذي جعلنا من المتمسکين بولاية أميرالمؤمنين علي ابن ابيطالب عليه السلام
اسی مناسبت سے ایک جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ سب بھی آپنے حضورسے اس جشن کو منور فرمائیں۔
وقت: بروز پیر 24 جون 2024 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
خواتین کے لئے بھی اسی مناسبت جشن کا اھتمام کیا گيا ہے
جو کہ بروز منگل 25 جون 2024 کو 10 سے12 تک زینبیہ میں منعقد کیا جائیگا۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام
فائل اٹیچمنٹ:
صحیح ای میل درج کریں
اپنا ای میل ایڈریس درج کریں
متن درج کریں