9/23/2019
ویزیٹ:
661 کا کوڈ:
۹۳۷۲۵۷
خبریں
»
خبریں
،
انعقاد مجلس عزاء بمناسبت شھادت حضرت امام سجاد علیه السلام
شھادت حضرت امام سجاد علیہ السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: بروز منگل 24 ستمبر 2019 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔
فائل اٹیچمنٹ: