5/12/2022         ویزیٹ:2101       کا کوڈ:۹۳۷۳۶۸          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   مسجد امام حسین علیہ السلام دبئ میں عیدالفطر کی نماز بروز منگل اقامہ کیا جائیگا۔

عید سعید الفطر آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔

کل بروز منگل 3 مئی 2022 کو ایران اور پاکستان اور عراق سمیت ھندوسستان  میں عید الفطر  جوش اور جزبے ، عقیدت اور احترام ساتھ منائي جائیگی ۔

مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں ٹھیک صبح 7 بجے نماز عید پڑھی جائیگی اس لیئے وقت کی پابندی کے ساتھ تشریف لائیں۔ عید کی تکبیرات اور باقی دعائیں 6 بجے سے شروع ہونگے۔


زکات فطرہ کا مقدار 

روٹی =
15 درھم                     چاول = 20 درھم                        خرما = 30 درھم 


زکات فطرہ آپ کہی بھی دے یا بھیج سکتے ہے لیکن اگر آپکے اطراف اور جاننے والوں میں کوئی محتاج ہے تو اسکو دینا  بہتر ہے اور اسی طرح اگر آپکے رشتہ داروں میں کوئی محتاج ہے تو اسکو دینا سب سے بہتر ہے۔

واضح رہے کہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی دام ظلہ  کے مطابق بھی بروز منگل 3 مئی کو عید الفطر کا اعلان کیا گیا ہے 
قابل ذکر ہے کہ معظم لہ کی دفتر سے منگل کے دن کو عید کا اعلان کیا گیا ہے۔
معظم له کے دفتر سے جاری شدہ اعلان:

بسمہ تعالی
آیت اللہ سیستانی (مد ظلہ) کی نظر میں ماہ شوال کا چاند عادی طور پر دیکھا جانا ثابت نہیں ہوا ہے، اس لیے کل بروز
پیر ماہ رمضان کی تیس تاریخ اور منگل کو شوال کی پہلی تاریخ ہوگی۔
دفتر آیت اللہ سیستانی (مد ظلہ)

متوجہ رہے کہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی دام ظلہ کے نزدیک آج پیر کو عید نہیں تھا۔

 



فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے

     
امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک