12/18/2020
ویزیٹ:
1458 کا کوڈ:
۹۳۸۴۰۳
خبریں
»
خبریں
،
انعقاد جشن میلاد حضرت زینب سلام اللہ علیھا
میلاد حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور نرس ڈے مبارک ہو۔
5 جمادی الاول حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی تولد کا دن ہے۔
اسی مناسبت سے آپ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہے۔
روز میلاد حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو نرس ڈے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
میلاد حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے ایک جشن کا انعقاد کیا گیا ہےجو کہ آنلائین برگزار کیا جائیگا۔
اس پروگرام میں شرکت کے لیئے مندرجہ ذیل زوم لینک یا یوٹیوب لینک پر کلیک کریں۔
Join Zoom Meeting
https://us02web.zoom.us/j/81728001786
یا youtube مصباح الهدی TV سے Join کریں :
https://www.youtube.com/channel/UCFFpplAexzdGtfNR0da-gww
مسجد امام حسین علیه السلام - دبی
فائل اٹیچمنٹ: