10/2/2023
ویزیٹ:
1187 کا کوڈ:
۹۳۸۵۶۵
خبریں
»
خبریں
،
جشن عید میلاد نبی (ص) اور میلاد امام صادق علیہ السلام ۔
جشن عید میلاد نبی اور جشن میلاد امام صادق علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو
اسی مناسبت سے جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ بھی اس نورانی محفل میں شرکت کی سعادت حاصل کریں۔
وقت: بروز پیر 2 اکتوبر 2023 نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیه السلام - دبی
ٹیلیگرام: @Ihd3_dubai
فائل اٹیچمنٹ: