2/3/2023
ویزیٹ:
1077 کا کوڈ:
۹۳۸۶۵۸
خبریں
»
خبریں
،
میلاد مولود کعبہ کی مناسبت سے جشن کا انعقاد
جشن میلاد امام علی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو
اسی مناسبت سے جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ بھی اس نورانی محفل میں شرکت کی سعادت حاصل کریں۔
آپ اس پروگرام میں آنلین بھی شریک ہو سکتے ہیں۔
یہ پروگرام آپ یوٹیوب مسجد امام حسین علیہ السلام چینل سے براہ راست سن سکتے ہیں
مصباح الہدی چینل سے براہ راست دیکھنے کے کیلئے ہمارے چینل لائک اور سسکرائب کریں ۔
یوٹیوب چینل لینک: http://youtube.com/c/3rdimam
مسجد امام حسین علیه السلام - دبی
فائل اٹیچمنٹ: