3/29/2024
ویزیٹ:
1095 کا کوڈ:
۹۳۹۷۱۹
خبریں
»
خبریں
،
احیای شبھای قدر اور عزاداری امیر المومنین علی علیہ السلام
احیای شبھای قدر اور عزاداری امیر المومنین علی علیہ السلام
شھادت حضرت امام علی علیه السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں
شبھای قدر کی آمد پر ہم آپ سب مومنین کےلیے بہترین تقدیر اور اچھے اعمال بجا لانے کی توفیق کے خواھشمند ہے۔
اس نورانی موقع پر مسجد امام حسین علیہ السلام میں شب بیداری اور شب قدر کے اعمال کا اھتمام کیا گیا ہے
جو کہ نماز مغرب اور عشاء کی با جماعت اقامہ کرنے کے بعد افطار سے سحری تک منعقد کیے جائیں گے۔
شب ھای قدر میں اعمال کا شیڈیول:
ہر روز کے پروگرامات شب قدر کے مخصوص پروگرامات
1: اقامہ نماز مغرب با جماعت 1: 6دن کی نمازکا قضاء جماعت کے ساتھ رات 09:30 بجے
2: افطاری 2: قرائت دعای جوشن کبیر رات 11 بجے
3: اقامہ نماز عشاء با جماعت 3: خطاب اور مجلس عزاء رات 12:30
4: خطاب 4: نوحہ خوانی اور قرآن پاک کو اپنے سرپر رکھ کر طلب مغفرت کا مخصوص عمل رات 01:00
5: دعای افتتاح
یوٹیوب پرہمارے پروگرامات دیکھیں
http://youtube.com/c/3rdimam
انسٹاگرام کے ذریع شامل رہے:
Http://Instagram.com/ihm_dubai
ہمارے پروگرامات سے با خبر رہنے کے لیئے ہمارا ٹیلیگرام گروپ جائن کریں۔
@ihm3_dubai
مسجد امام حسین علیه السلام - دبی
فائل اٹیچمنٹ:
صحیح ای میل درج کریں
اپنا ای میل ایڈریس درج کریں
متن درج کریں