3/22/2023         ویزیٹ:89       کا کوڈ:۹۳۹۸۸۰          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   متحدہ عرب امارات سمیت ایران اور پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے لہذا پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو ہوگا۔
متحدہ عرب آمارات سمیت ایران اور پاکستان میں رمضان المبارک 1444ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو ہوگا۔
 
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی ایران کا اجلاس ہوا۔
 
تہران میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی  نے کی۔
 
 
جاپان میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا، رویت ہلال کمیٹی جاپان کا اعلان
 
اجلاس میں مرکزی زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے ارکان بھی شریک تھے۔
 
محکمہ فلکیات، موسمیات اور محکمہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک تھے۔
 
دوسری جانب بھارت اور بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، وہاں پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا۔ سعودی عرب میں کل سے پہلا روزہ ہوگا۔
 
امام جمعہ محترم جناب آیت اللہ سید صادق پیشنمازی نے  رمضان المبارک کی آغاز پر نماز گزاران  اور عالم اسلام کو مبارکباد دی۔
 
مولانا صاحب کا کہنا ہے کہ رمضان خود احتسابی، پابند زندگی گزارنے اور قربانی کا درس دیتا ہے۔
 
انہوں نے کہا کہ اللّٰہ ہمیں رمضان کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا کرے۔


فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے

     
امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک