6/24/2022         ویزیٹ:1649       کا کوڈ:۹۳۴۴۱۹          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   ایران میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عیدالفطر بروز منگل 03/05/2022 کو منائی جائیگی۔
آپ سب کو عید سعید فطر بہت بہت مبارک ہو
 
ایران میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا  ہے
، عیدالفطر بروزمنگل 03/05/2022 کو
منائی جائیگی۔ 
شوال کا چاند نظر آنے کی کہے سے بھی تصدیق نہ ہو سکی لہذا جمھوری اسلامی ایران کے ساتھ عراق، پاکستان، ھندوستان میں عید الفطر بروز منگل 03 / 05 / 2022 کو منائی جائیگی۔ 

عیدالفطرکی نماز بروزمنگل 03/05/2022 کو ٹھیک 7 بجے صبح مسجد امام حسین(ع) دبئ میں پڑھی جائیگی۔
6 :15 صبح دعای ندبہ پڑھی جائیگی اور 6:45 کو تکبرات عید سعید فطر قرا‏ئت کی جائیگی اور 7 بجے نماز عید قائم کیا جائیگا نماز عید کے بعد عید کے خطبے  حجت الاسلام آیت اللہ سید صادق پیشنمازی  صاحب سےسنے گے۔
زکات فطرہ:
جن حضرات نے پورے سال میں زیادہ تر چاول استعمال کیے ہو تو انکا زکات فطرہ 20 درھم حد اقل اعلان کیا گیا ہے
اور جن حضرات نے زیادہ تر روٹی(گندم) کھائے ہو تو انکا زکات فطرہ 15 درھم اعلان کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ زکات فطرہ تین کیلو کی حساب سے نکالا جاتا ہے۔(تین کیلو چاول یا تین کیلو گندم یا ان کا قیمت)
فرض کریں اگر ایک کیلو گندم کی قیمت 5 درھم ہے توتین کیلو کا 15 درھم بن جائیگا۔ اور 15 درھم زکات فطرہ ہوگا۔
آپ یہ بھی کر سکتے ہے کہ خود تین کیلو گندم یا چاول یا خرما زکات فطرہ میں دے دے۔


 


فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے

     
امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک