6/28/2023
ویزیٹ:
477 کا کوڈ:
۹۳۹۹۴۹
خبریں
»
خبریں
،
اعمال روز عرفہ اور عید قربان
عید قربان کی مناسبت سے آپ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
28\06\2023 بروز بدھ عرفہ کا دن ہے
اسکی مناسبت سے مسجد امام حسین علیہ السلام میں ٹھیک 5 بجے دعای عرفہ پڑھی جائیگی۔
اور 29\06\2023 جمعرات کو عید قربان منایا جائيگا۔
عرفہ کے دن اور رات کی اعمال۔
اعمال شب عرفہ(شب ٩ ذی الحجہ )
اعمال روز عرفہ( ٩ ذی الحجہ کے دن کی اعمال)
دعای عرفہ
فائل اٹیچمنٹ: