9/13/2023         ویزیٹ:194       کا کوڈ:۹۳۹۹۹۸          ارسال این مطلب به دیگران

خبریں » خبریں
  ،   28 اور 29 صفر رحلت نبی خدا اور شھادت حسن مجتبی اور امام رضا علیہم السلام کی مناسبت سے مجالس عزاء
28 اور 29 صفر رحلت نبی خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  اور شھادت حسن مجتبی اور امام رضا علیہم السلام کی مناسبت میں مجالس عزاء کا احتما
مسجد امام حسین علیہ السلا میں 28 اور 29 صفر رحلت نبی خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  اور امام  حسن مجتبی اور امام رضا علیہم السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزاء کا احتمام کیا گیا ہے جو کہ 13 اور 14 ستمبر کو نماز مغربین کے بعد منقد کیا جائے گا۔
آپ سب مومنین بھی اپنے حضور سے اس کو نورانی فرمائے۔ 
مکان: مسجدامام حسین علیہ السلام دبئی 


فائل اٹیچمنٹ:
حالیہ تبصرے

اس کہانی کے بارے میں تبصرے


امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک